نصب العین
توانائی اور بنیادی ڈھانچوں کی درجۂ اوّل کی توانائی کمپنی بننا جس کی جدت ، تنوع اور مہارت کا اعتراف تمام شراکت دار کرتے ہوں ، اس کے ساتھ ساتھ مسابقتی فوائد کے ساتھ پائیدار ترقی کو یقینی بنانا۔
مقصد
اپنی پیشہ ورانہ مہارتوں کو استعمال کرتے ہوئے پاکستان میں توانائی کے شعبے کو درپیش مسائل سے نبرد آزما ہونے کے لئے محفوظ، مؤثر، قابلِ اعتماد اور ماحول دوست انداز سے تیل کی مصنوعات کی ترسیل کی اپنی مرکزی استعداد میں ہر ممکن حد تک اضافہ کرنااور بہتری لانا۔
بنیادی اقدار
جدت اور مسلسل بہتری
کاروباری مہارت
جماعتی عمل
دیانتداری